گندہ فیروزہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک سفید بدبودار مادہ جو چیڑ کے درخت سے نکلتا ہے اور تارپین کا تیل بھی اسی سے بنتا ہے، چیڑ کا گوند، رال۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایک سفید بدبودار مادہ جو چیڑ کے درخت سے نکلتا ہے اور تارپین کا تیل بھی اسی سے بنتا ہے، چیڑ کا گوند، رال۔